| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10421 | URINARY ABSCESS R Noun Report Error! | بولی پھوڑا |
| 10422 | URINARY BALADDER R Noun Report Error! | مثانہ ۔ پھولنے والا ۔ جِھلی دار عضو جِس میں پیشاب آتا ۔ |
| 10423 | URINARY BLADDER R Noun Report Error! | پیڑو کے اگلے حصہ میں عضلاتی جھلی سے بنی ہوئی تھیلی جو پیشاب کو جمع کرنے کے کام آتی ہے ، مثانہ |
| 10424 | URINARY CALCULOUS R Noun Report Error! | آلات بول کے کسی بھی حصہ کی پتھری |
| 10425 | URINARY CAST R Noun Report Error! | گردے میں بننے والی پروٹین جس سے گردے کی نالیوں کے اندر کا سانچہ بنتا ہے |