| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9786 | UPSHIFT R Noun, Verb Report Error! | موٹر گاڑی وغیرہ میں زیادہ اُونچا گیئر لگانا ۔ خصوصاً بڑھانا ۔ اِضافہ کرنا ۔ |
| 9787 | UPSHOOT R Verb Report Error! | (کونپل اور شاخوں کا ) پھوٹنا ۔ بڑھنا ، نلکلنا ۔ اوپر کی جانب زور سے نکلنا ۔ |
| 9788 | UPSHOOT R Noun Report Error! | تیز اور زور دار اخراج ۔ (اوپر کے رُخ ) ۔ بڑھنا یا نکلنا ۔ |
| 9789 | UPSHOT R Noun Report Error! | آخری تنقیع ۔ نتیجہ ۔ اختتام ۔ انت ۔ ثمرہ ۔ انجام ۔ |
| 9790 | UPSHOT R Noun Report Error! | نتیجہ ۔ خاتمہ ۔ اختتام ۔ انجام ۔ ماحصل ۔ |