| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5696 | unit cell R Phrase Report Error! | یونٹ سیل ، اکائی سیل : اکائی جس کی قلمی نروجت تعمیر کی جاتی ہے ۔ |
| 5697 | UNIT CHARACTER R Noun Report Error! | [جینیات ] واحَد خاصیت ۔ واحَد کِردار ۔ مَخصُوص وَصف جو بَطَور اکائی کے وِراثَت میں مِلی ہو ۔ مَخصُوص سیرت جو بَطَور اکائی کے وِراثَت میں مِلی ہو ۔ |
| 5698 | UNIT CIRCLE R Noun Report Error! | اکائی دائرہ ۔ |
| 5699 | UNIT COST R Noun Report Error! | اکائی کی لاگت ۔ بڑے پیمانے پر تیار کردہ کسی شے پر آنے والا فی عدد خرچ ۔ |
| 5700 | UNIT FURNITURE R Noun Report Error! | مختلف حصوں میں بنایا ہوا فرنیچر ۔ |