| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10926 | USURY R Noun Report Error! | روپے کے اُدھار پر مروجہ ۔ قانونی شرح سے زیادہ سُود ۔ استحصال کرنے والا سُود ۔ |
| 10927 | USWAH R Name Report Error! | اسوہ ۔ نمونہ ۔ مثل ۔ مثال ۔ |
| 10928 | USWARD R Adverb Report Error! | ہماری طرف ، ہم لوگوں کی جانب ۔ |
| 10929 | UT R Noun Report Error! | (موسیقی ) گوئیڈو کے شش سری نظام کا پہلا سُر ۔ |
| 10930 | ut R Phrase Report Error! | یہ universal timet کا مخفف ہے ۔ |