| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2056 | UNCLE TOM R Noun Report Error! | چچا ٹام ۔ سیاہ فام آدمی جسے نہایت غلامانہ اور خوشامدانہ ذہنیت کا مالک سمجھا جائے ۔ |
| 2057 | UNCLE TOM R Noun Report Error! | امریکی حبشی ۔ چچا ٹام جو سفید فام امریکیوں کا چاپلوس تھا ۔ منکسر مزاج یا اطاعت شعار حبشی ۔ |
| 2058 | UNCLE TOMISM R Noun Report Error! | کُچھ حَبشیُ النَسَل لوگوں کی طَرَف سے شہری حَقُوق حاصِل کَرنے کے لیے ، مُرَبّیانَہ یا سَرپَرَستانَہ انداز رَکھنے والے سَفید فاموں کی طَرَف ، تَدریجی مُصاخانَہ رَوَیّہ ۔ اِس اِصطلاح کی اِبتدا پَیرَٹ بیچراسٹو کے ناول کے کِردار انکل ٹام سے ہُوئی ۔ |
| 2059 | uncle, where is the passport office? R Phrase Report Error! | چچا جان ، پاسپورٹ کا دفتر کہاں ہے ؟ |
| 2060 | Uncle: How about course in maths?
R Phrase Report Error! | چچا: تمھارے ریاضی کے کورس کا کیا حال ہے؟
|