| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1196 | UNAPPLAUDED R Adjective Report Error! | بے تحسین ۔بے ستائش ۔جس کی تعریف یا واہ واہ نہ ہوئی ہو ۔ |
| 1197 | UNAPPLIED R Adjective Report Error! | غیر مستعمل ۔ غیر اطلاقی ۔ بے واسطہ ۔ بے تعلق ۔ |
| 1198 | UNAPPOINTED R Adjective Report Error! | غیر مقرر ۔غیرمعین ۔تقرر نا یافتہ ۔ |
| 1199 | UNAPPRECIATED R Adjective Report Error! | بے قَدَر ۔ جِس کی قَدر و قیمَت کا دَرُست اندازہ نہ لَگایا گیا ہو ۔ |
| 1200 | UNAPPRECIATIVE R Adjective Report Error! | ناقَدری کا ۔ ناقَدَر افزا ۔ |