| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10511 | UROBILINEMIA R Noun Report Error! | خون میں بلی روبن |
| 10512 | UROBILINOGEN R Noun Report Error! | جَرَاثیم کے عمَل سے آنت میں بائیلرُوبِن سے بَننے والا پِگمنٹ ۔ یہ گُردوں میں دوبارَہ جَذَب ہو سَکتا ہے اور جِگَر میں دوبارَہ بائیلرُوبَن میں تَبدیل ہو جاتا ہے اور پَیشاب میں خَارَج ہو جاتا ہے |
| 10513 | UROBILINOGEN R Noun Report Error! | ہم معنی ہے یہ مادہ بلی روبین سے بیکٹیریا کے باعث انتڑیوں میں بنتا ہے ۔ |
| 10514 | UROBILINURIA R Noun Report Error! | یور وبلین بَولی ۔ |
| 10515 | UROBILINURIA R Noun Report Error! | پَیشَاب میں یُوروبلِن کی بَڑھَتی ہُوئی مِقداروں کی موجُودگی |