| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 591 | VALINE R Noun Report Error! | ایک ضروری ایمی نو ایسڈ ، الفا ایمی نو ایسوویلی ریانک ایسڈ ۔ |
| 592 | VALINE R Adjective Report Error! | وے لائن لازمی ایمائٹو ایسڈز میں سے ایک ۔ |
| 593 | valine (val) R Phrase Report Error! | ویلین : ایک سفید قلمی حل پذیر امینو ایسڈ جو کئی لحمیات میں پایا جاتا ہے ۔ ادویات اور کلچر میڈیا میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 594 | VALISE R Adjective Report Error! | مسافر کے کپڑے اور متعلقہ چیزیں رکھنے کے لیے ایک چھوٹا سا تھیلا یا پیٹی سوٹ کیس ۔ |
| 595 | VALISE R Noun Report Error! | بفچی ۔ جام دانی ۔ مُسافِر کے کپڑے اور مُتعلقہ چیزیں رکھنے کے لیے ایک چھوٹا سا تھیلا ۔ |