| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1026 | VANITY PUBLISHING R Noun Report Error! | سجاوٹی نشر و اشاعت ۔ خوبصورت پرنٹنگ ۔ خوبصورت لِکھائی ۔ خوبصورت لِکھائی اور پرنٹنگ سے مُتعلق ۔ |
| 1027 | VANITY UNIT R Noun Report Error! | سنگھار پیٹی ۔ چھوٹی الماری اور اس کے بالائی تختے پر واش بیسن جُڑا ہوا ۔ |
| 1028 | VANMAN R Noun Report Error! | وین چلانے والا ۔ |
| 1029 | VANNER R Noun Report Error! | (کان کنی) کچی دھات کو بیلچے پر دھوکر اس کی صفتوں کی جانچ کرنے والا ۔ |
| 1030 | VANNER R Noun Report Error! | گھوڑا جو چکھڑا چلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |