| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1756 | VAULTING R Noun
 Report Error!
 | محرابی عمارت ۔ محراب تعمیر کرنے کا فن ۔ عمل ۔ عقود ۔ | 
| 1757 | VAULTING R Noun
 Report Error!
 | محراب دار چھت یا کمرے کی ساخت ، محراب دار چھت یا کمرہ بنانا ۔ | 
| 1758 | VAULTING R Noun
 Report Error!
 | جست لگانا (خصوصاً لکڑی ٹیک کر ورزشی مشق کے لئے ) ۔ | 
| 1759 | VAULTING HORSE R Noun
 Report Error!
 | ہتھ ٹیکی گھوڑا ۔ نمدے سے مُڑھا لکڑی کا کندہ جِس پر سے جمناسٹک کھیلوں میں حِصّہ لینے والے چھلانگ لگاتے ہیں ۔ | 
| 1760 | VAULTING HORSE R Noun
 Report Error!
 | جست کی مشق کے لئے لکڑی کا گھوڑا ۔ |