| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1251 | VARIATIONIST R Noun Report Error! | ایسے نغمے بنانے والا جسے طرز بدل کر ادا کیا جائے ۔ |
| 1252 | VARIATIVE
R Adjective Report Error! | اختلاف ، انحراف یا تغیر سے متعلق ۔ |
| 1253 | VARIATIVE R Adjective Report Error! | اِختلاف سے مُتعلِّق ۔ اِنھیں ظاہِر کرنے والا ۔ اِنحرافانی ۔ |
| 1254 | VARIATIVELY R Adverb Report Error! | اِنحراف ظاہِر کَرنے کے انداز میں ۔ اِختلاف ظاہِر کرنے کے انداز میں ۔ |
| 1255 | VARIATOR R Noun Report Error! | متغیر ہونے والا ، خصوصاً ایک قسم کا جوڑ جو درجہء حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے لمبائی میں تبدیلی کی تلافی کرتا رہتا ہے ۔ |