| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 201 | VACUUM TUBE R Noun Report Error! | خلائی نلی ۔ ایک مہر بند ہوا سے جُزوی طور پر خالی شیشے کا خول جو لہریں پیدا کرے ۔ |
| 202 | VACUUM TUBE R Noun Report Error! | ویکیوم ٹیوب ۔ دھاتی الیکٹروڈز اور دھاتی تاروں کے جال کا ایک سیٹ جو کسی گلاس یا دھاتی ٹیوب میں موجود ہوتے ہیں اس میں سے تمام گیسیں نکال دی جاتی ہیں ۔ |
| 203 | VACUUM TUBE R Noun Report Error! | خلا نلکی ، خلائی نلی ، جو ہوا سے بالکل خالی کر کے سر بہ مہر کردی گئی ہو ۔ |
| 204 | VACUUM VALVE R Noun Report Error! | خلائی صمام ، کھلمندن جو اندرکی طرف کھلتا ہے ۔ |
| 205 | VACUUM VENTILATION R Noun Report Error! | ہوا داری جس میں نکاس پنکھا کے ذریعہ ہوا باہر سے اندر لائی جاتی ہے ۔ |