| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 661 | VALSALVAN R Adjective Report Error! | اعضاء سماعت پر ویل سیلوا کی تحقیق سے متعلق ، ویل سیلوا کا پیش کیا ہوا یا استعمال کیا ہوا ۔ |
| 662 | VALSE R Verb Report Error! | والز ناچ ناچنا ۔ |
| 663 | VALSE R Noun Report Error! | والز ۔ خصوصاً وہ والز ناچ جِس میں دو شخص مِل کر ایک دُوسرے کے گِرد پھرتے ہوۓ ناچتے ہیں۔ |
| 664 | VALSE R Verb Report Error! | والز ناچ سے ناچنے والا ، جورا ، والز ناچنا ۔ |
| 665 | VALUABLE R Adjective Report Error! | بیش قیمت ، بیش بہا ، قیمتی ، گراں قدر ۔ |