| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1446 | VARUS HALLUS R Noun
 Report Error!
 | پاﺅں کے انگوٹھے کا انگلیوں کے مخاف سمت خم کھا جانا | 
| 1447 | VARVE R Noun
 Report Error!
 | وار وی رسوب ، باریک اور موٹی تہ ۔ | 
| 1448 | VARVE R Noun
 Report Error!
 | کوئی سالانہ پرتیلا رسُوب جو عام طور سے موسمی رسوب کی دو تہوں پر مُشتمل ہوتا ہے ۔ | 
| 1449 | VARVEL R Noun
 Report Error!
 | باز کے پاوں کے تسمے سے لگا دھات کا چھلاّ جس سے ڈوری کو باندھتے ہیں ۔ | 
| 1450 | VARY R Verb
 Report Error!
 | بدل دینا ۔ شکل دِکھاوے ۔ اصلیت میں بدل میں دینا ۔ جُزوی تبدیلی سے مُختلِف بنا دینا ۔ |