| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1126 | VAPOUR BURNER R Noun
 Report Error!
 | بخار سوز ، بھاپ کی انگیٹھی یا لیمپ ۔ | 
| 1127 | VAPOUR DENSITY R 
 Report Error!
 | کثافت بخار کسی مادے کے مخصوص حجم کے وزن کی نسبت ہائیڈروجن کے حجم کے اسی وزن سے جبکہ دونوں حجم ایک جیسے حالات یعنی دباﺅ اور درجہ حرارت میں پیمائش کیے گئے ہوں ۔ | 
| 1128 | VAPOUR DENSITY R Noun
 Report Error!
 | کثافت بخار ۔ | 
| 1129 | VAPOUR DENSITY R Noun
 Report Error!
 | تبخیری کثافت ۔ ہائیڈروجن کے مُقابلے میں کسی گیس یا بھاپ کی کثافت ۔ | 
| 1130 | VAPOUR ENGINE R Noun
 Report Error!
 | بخاری انجن ، جو کسی قسم کی بھاپ سے چلتا ہو ۔ |