| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 746 | VALUE SYSTEM R Adjective Report Error! | کسی ثقافت یا سماجی طبقہ کے طرز عمل کے اچھے یا برے پہلو ۔ |
| 747 | VALUE TAXATION R Adjective Report Error! | اراضی کی قدری محصول اندازی محصول بندی ۔ |
| 748 | VALUE WORDS R Adverb Report Error! | وہ الفاظ جن سے اقدار کا مفہوم متعین ہو مثلا حسن صداقت محبت وغیرہ ۔ |
| 749 | VALUE-ADDED TAX R Noun Report Error! | اِضافی قدری محاصِل ۔ مال کی پیدائش کے ہر مرحلے پر اِضافہ شُدہ مالیت پر مبنی محصول جو اس مقصد سے لگایا جاتا ہے ۔ |
| 750 | VALUE-FOR-MONEY R Adjective Report Error! | رقم کا صحیح بدل ۔ رقم کا صحیح اجر ۔ رقم کے عوض معقول ادائیگی ۔ |