| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 601 | WOODWORM R Noun Report Error! | فرنیچر کے بھونرے کا لاروا جو لکڑی میں چھید کر دیتا ہے ۔ دیمک زدہ کڑ کھائی حالت ۔ |
| 602 | WOODY R Adjective Report Error! | جنگل کا ۔ لکڑی کا ۔ چوبی ۔ درختوں سے بھرا ہوا ۔ |
| 603 | WOODY R Adjective Report Error! | بَن بھَرا ۔ جَنگَل بھَرا ۔ وہ مُقام جَہاں دَرَخت اور جَنگَل کَثرَت سے ہوں ۔ |
| 604 | WOODY R Noun Report Error! | لچیلی شاخ جس سے گٹھے باندھتے ہیں ۔ |
| 605 | WOODY NIGHTESHADE R Noun Report Error! | ربا باریک ، عنب یعلب |