| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1261 | WORKSPACE R Noun
 Report Error!
 | جگہ جِس میں رہ کر کام کیا جاۓ ۔ مکانیت کار ۔ قِطعہ زمین جِسے تجارتی مقاصد کے لیے بیچ دیا یا کراۓ پر چڑھا دیا گیا ہو ۔ | 
| 1262 | WORKSTAND WORK TABLE R Noun
 Report Error!
 | دیکھو work ۔ table | 
| 1263 | WORKSTATION R Noun
 Report Error!
 | ورک سٹیشن  ۔ ان پٹ ، آﺅٹ پٹ  اور کمپیوٹر  کے ہارڈ  ویئر  کا مجموعہ  جس کو ایک  شخص  استعمال کرے  ۔ | 
| 1264 | WORKSTATION R Noun
 Report Error!
 | کِسی صنعتی چیز کی تیاری کے دوران کوئی مرحلہ ۔ کِسی کمپیوٹر کا ٹرمینل یا وہ ڈیسک وغیرہ جہاں واقع ہو ۔ | 
| 1265 | WORKSTOPPAGE R Noun
 Report Error!
 | کام  بندی  کام  میں  رکاوٹ  یا  تعطل  بالخصوص  صنعت  میں  جو  عام  طور  پر  ملازمین  کی  ہڑتال  کی  وجہ  سے  ہوتا  ہے  جو  اپنے  مقاصد  کے  حصول  کے  لیے  کرتے  ہیں  ۔ |