| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 986 | WORK LOAD R Noun Report Error! | کام یا کام کا وقت جو کسی ملازم کو دیا جائے ۔ |
| 987 | WORK LOAN PROGRAM R Adjective Report Error! | وہ پروگرام جس میں سکول و کالج کے طلبہ کو اپنے ادارے میں لیبارٹری وغیرہ میں کام کرنے کی اجرت ملے ۔ |
| 988 | WORK LOOSE R Verb Report Error! | ڈھیلے انداز سے کام کرنا ۔ سُست انداز سے کام کرنا ۔ |
| 989 | WORK MATE R Noun Report Error! | مل کر کام کرنے والا ۔ |
| 990 | WORK MATE R Noun Report Error! | شریک کار ۔ مل کر کام کرنے والا ۔ |