| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 956 | WORK FORCE R Noun Report Error! | مزدوروں کی تعداد ۔ |
| 957 | WORK FORCE R Noun Report Error! | افرادی قُوَت ۔ کارکُنوں کی جَمِعيَت ۔ کارخانے يا فيکٹری کے جُملَہ کارکُن ۔ |
| 958 | WORK FORCE R Noun Report Error! | مزدوروں کی جماعت جو کسی خاص کام میں لگے ہوں ۔ مزدوروں کی تعداد ۔ |
| 959 | WORK FUNCTION R
Report Error! | ورک فنکشن ۔ وہ توانائی جو ایک الیکٹران کو ایک ٹھوس میں اعلٰی ترین درجہ سے نکالنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ |
| 960 | WORK GROUP R Noun Report Error! | مزدوروں کا کوئی گروہ ۔ چھوٹا گروہ ۔ خصوصاً کار آموزوں کا جِنھیں کِسی ہُنر کی مشق کرانا یا سِکھانا مقصود ہو ۔ |