| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1136 | WORKING BARREL R Noun Report Error! | گہرے کوئیں یا کان کے پمپ کا استوانہ ۔ |
| 1137 | WORKING CAPITAL R Noun Report Error! | سَرمايَہ زيرِ کار ۔ کام چَلانے کے لِيے سَرمايَہ ۔ |
| 1138 | WORKING CAPITAL R Noun Report Error! | سرمایہ زیر کار کام چلانے کے لیے سرمایہ نقدی یا زیر کا اثاثے جو ایک تجارتی ادارہ اپنے روزمرہ کے کام کو رواں رکھنے کے لیے زیر عمل لاتا ہے ۔ |
| 1139 | WORKING CAPITAL R Noun Report Error! | کاروباری سرمایہ ۔ کام چلانے کا سرمایہ ۔ عملی سرمایہ ۔ |
| 1140 | WORKING CLASS R Noun Report Error! | مزدوروں کا طبقہ ۔ |