| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 786 | WORD GAME R Noun Report Error! | لفظوں کا کھیل ۔ مثلاً جِس میں لفظ بنانے یا چُننے پڑتے ہیں ۔ |
| 787 | WORD HOARD R Noun Report Error! | الفاظ کا ذخیرہ ۔ |
| 788 | WORD LORE R Noun Report Error! | الفاظ اور ان کی تاریخ کا مطالعہ |
| 789 | WORD MAGIC R Noun Report Error! | الفاظ کا جادو ۔ لفظی جادو ( جس میں صرف الفاظ سے اس شخص یا چیز پر جادو کا اثر ہوتا ہے جس کی طرف وہ الفاظ منسوب ہوتے ہیں) ۔ |
| 790 | WORD METHOD R Adjective Report Error! | وہ طریقہ تدریس جس میں طلبہ کو مکمل الفاظ کی تدریس کے ذریعے سے پڑھنا سکھایا جاتا ہے ۔ |