| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 831 | WORD-DEAF R Adjective Report Error! | (امراضِيات) مَعنی کا بہرا ۔ جو شَخص قَشری صَدمے کی وَجَہ سے سَماعت کَردَہ گُفتَگُو کو سَمَجھنے سے قاصِر ہو ۔ |
| 832 | WORD-DEAFNESS R Noun Report Error! | لفظ بہرا پن ۔ سُنے یا بولے ہوۓ لفظوں کو شناخت نہ کر سکنے کی بیماری ۔ |
| 833 | WORD-PERFECT R Adjective Report Error! | جِسے اپنے مُکالمے ازبر ہوں ۔ |
| 834 | WORD-PICTURE R Noun Report Error! | لفظی تصویر ۔ لفظی مصوری کا نمونہ ۔ |
| 835 | WORD-SQUARE R Noun Report Error! | لفظی مُربع ۔ برابر حروف پر مُشتمل لفظوں کا جوڑ جِسے اُوپر تلے اس طرح درج کیا جا سکتا ہو کہ بائیں سے دائیں فرق نہ پڑے ۔ |