| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1596 | WORTHY R Adjective Report Error! | عُمدَہ ۔ لائق ۔ قابِلِ قَدَر ۔ موزُوں ۔ شايان ۔ جِس کی کوئی قيمَت ہو ۔ |
| 1597 | WORTHY R Noun Report Error! | قدیم مشاہیر ۔ |
| 1598 | WORTHY OF NOTE R Adjective Report Error! | قابلِ غور ۔ قابلِ توجہ ۔ قابلِ ذکر ۔ مشہور ۔ مثالی ۔ |
| 1599 | WORTHY OF REMARK R Noun Report Error! | قابل توجہ ۔ قابل ملاحظہ ۔ غیر معمولی ممتاز ۔ |
| 1600 | WORTHY THINGS HAPPEN TO THE WORTHY R Idiom Report Error! | جاہ و مرتبہ اللہ اُنہیں کو دیتا ہے جو اس کے لائق ہوں ۔ |