Sr. | English Words | Urdu Words |
1096 | WORKER CHARACTERISTICS R Adjective Report Error! | مخصوص کام کے لیے مطلوب امیدواروں کی مطلوبہ جسمانی اور نفسیاتی خصوصیات ۔ |
1097 | WORKER PRIEST R Noun Report Error! | کارکُن پادری ۔ فرانسیسی رومن کیتھولک یا انگلستانی پادری جو جُز وقتی دُنیاوی کام بھی کرے ۔ |
1098 | WORKERING CLASS R Adjective Report Error! | مزدوروں سے متعلق ۔ |
1099 | WORKERS R
Report Error! | مزدور ، فیکٹری میں کام کرنے والے وغیرہ ۔ |
1100 | WORKERS EDUCATION R Adjective Report Error! | (سماجیات) تعلیم مزدوراں ۔ |