Urdu English Dictionary

 
61 result(s) found for the word 'sodium' :

Sr.English WordsUrdu Words
51 SODIUM SULPHATE R

Report Error!
سوڈیم سلفیٹ ۔ سفید رنگ کا مادہ سوڈیم کلورائیڈ کو مرتکز سلفیورک ایسڈ کے ساتھ گرم کرنے سے بنتا ہے ۔ شیشہ اور کاغذ بنانے میں وسیع طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
52 SODIUM SULPHIDE R

Report Error!
سوڈیم سلفائیڈ ۔ نارنجی رنگ کا ٹھوس مادہ ہے ۔ متعدد ہائیڈریٹس بناتا ہے ۔ کھالوں کو دباغت سے پہلے اس سے صاف کیا جاتا ہے ۔ اس سے بال اتر جاتے ہیں رنگ تیار کرنے کے کام آتا ہے ۔
53 SODIUM TETRABORATE R

Report Error!
سوڈیم ٹیٹرا بوریٹ ۔ درست طور پر ڈائی سوڈیم ٹیٹرا بوریٹ ۔ بوریکس سوڈیم بائی بوریٹ ، سوڈیم پائیرق بوریٹ ہے ۔ سفید رنگ کا حل پذیر قلمی نمک ہے ۔ جو گرم کرنے پر آب قلماﺅ سے محروم ہو جاتا ہے ۔ قدرتی حالت میں ٹنگار یا خام سہاگہ کی صورت میں ملتا ہے گرم کرنے پر شیشے جیسا ٹھوس مادہ بن جاتا ہے ۔ دافع تعفن ہے ۔ اسے فائرپروف میٹریل بنانے اور شیشے کی تیاری کے علاوہ سرامکس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
54 sodium tetrahydridoborate (sodium borohydride) R
Phrase
Report Error!
سوڈیم ٹیٹراہائیڈ رائیڈو بوریٹ : ایلڈی ہائیڈز اور کی ٹونز کی تحفیف کے لیے استعمال ہونے والا ایک طاقور عامل ۔
55 sodium tetrahydridoborate (sodium borohydride) R
Phrase
Report Error!
سوڈیم ٹیٹراہائیڈ رائیڈو بوریٹ : ایلڈی ہائیڈز اور کی ٹونز کی تحفیف کے لیے استعمال ہونے والا ایک طاقور عامل ۔

61 Search Results Found for 'sodium':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  [11]  12  13  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word sodium




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google