Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | SODIUM CYANIDE R Noun Report Error! | سفید رنگ کا زہریلا نمک ۔ سوڈیم سایانائڈ ۔ |
27 | SODIUM CYCLAMATE R Noun Report Error! | اسکرین ۔ سفید رنگ کا ایک اِنتہائی میٹھا لیکن غذائی اہمیت نہ رکھنے والا سفوف جِسے لوگ بعض کھانوں میں چینی کے مُتبادِل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
28 | SODIUM CYCLAMATE R
Report Error! | سوڈیم سائیکلامیٹ ۔ سفید رنگ کا قلمی حل پذیر سفوف ماضی میں اسے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اور سافٹ ڈرنکس کی مٹھاس کے لیے استعمال کیا جااتا تھا ۔ اس کے ذیلی منفی اثرات کی وجہ سے اب اس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ |
29 | sodium cyclamate R Phrase Report Error! | سوڈیم سائیکلیمیٹ : ایک سفید قلمی حل پذیر سفوف ، پیشترازیں ذیابطیس کے مریض اور مشروبات میں میٹھے کے طور پر استعمال کرتے تھے لیکن اب ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ۔ |
30 | SODIUM DICHROMATE R Noun Report Error! | سوڈیم ڈائی کرومیٹ ۔ سُرخ رنگ کا ایک قلمی مُرکب جِس میں آکسائیڈ بنانے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے اور رُوشنائیوں ، خضابوں اور چمڑا کمانے میں برتا جاتا ہے ۔ |