Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | SODIUM NITRATE (CHILE SALT PETRE, NANO3) R
Report Error! | سوڈیم نائٹریٹ ۔ سفید رنگ کی مکعب نما قلمیں ۔ انہیں سوڈیم کار بو نیٹ یا سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ کے ساتھ نائٹرک ایسڈ کی تعدیل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ آب گیر اور پانی میں خوب حل پذیر ہے ۔ قدرتی حالت میں یہ چلی کے نمک یا شورا کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ یہ سوڈیم نائٹریٹ کی خالص ترین حالت (۹۵ . ۹۵ ) فیصد ہوتی ہے ۔ |
42 | SODIUM PERBIRATE R
Report Error! | سوڈیم پربوریٹ ۔ ایک سید حل پذیر قلمی مرکب ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۶۳ سینٹی گریڈ رنگ کاٹنے اور بطور دافع تعفن استعمال ہوتا ہے ۔ |
43 | SODIUM PEROXIDE R
Report Error! | سوڈیم پر آکسائیڈ ۔ زرد رنگ کا سفوف ۔ ہوا میں اس کا رنگ تبدیل ہوکر سفید ہوجاتا ہے اور اس کی وجہ اس کا ہائیڈرو آکسائیڈ کاربو نیٹ میں تبدیل ہونا سوڈیم دھات کو وافر آکسیجن بنانے ، آبدوزوں کے سانس لینے کے لیے ہوا کو صاف کرنے اور تکسیدی عامل کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
44 | SODIUM PHOSPHATE CELLULOSE R Noun Report Error! | پیشاب میں کیلشیم کی مقدارکو کم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے |
45 | SODIUM SOAP R Noun Report Error! | سخت صابن جو سوڈے سے بنتا ہے ۔ |