Urdu English Dictionary

 
61 result(s) found for the word 'sodium' :

Sr.English WordsUrdu Words
36 sodium hydroxide (caustic soda) R
Phrase
Report Error!
کاسٹک سوڈا ، سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ : کاسٹک سوڈا ، ایک سفید ٹھوس مرکب ۔
37 SODIUM HYDROXIDE (CAUSTIC SODA, NAOH) R

Report Error!
سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ (کاسٹک سوڈا) ۔ سفید رنگ کا آب گیر ٹھوس مادہ ۔ سوڈیم کلورائیڈ کی برق پاشیدگی مرکری کے الیکٹروڈ استعمال کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔ پانی میں آسانی سے حل ہو جاتا ہے ۔ رقیق محلول صابن جیسا احساس دیتا ہے ۔
38 SODIUM HYPOCHLORITE R

Report Error!
سوڈیم پائپوکلورئیٹ ۔ سفید رنگ کا نا پائیدار ٹھوس قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلوﺅ ۱۸ سینٹی گریڈ آبی محلول میں رکھا جاتا ہے ۔ کاغذاور کپڑوں میں رنگ کاٹ اور تکسیدی عامل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ دافع تعفن اور دافع سماروغ ہے ۔
39 SODIUM HYPOSULFITE R
Noun
Report Error!
سوڈیم ہائیو سلفائٹ ۔ سوڈیم تھائیو سلفیٹ ۔
40 SODIUM NITRATE R
Noun
Report Error!
ایک بے رنگ نمک جِسے مصنوعی کھاد ، دھماکہ خیز مادے ، شورے کا تیزاب اور دیگر کیمیائی اشیا ۔

61 Search Results Found for 'sodium':

1  2  3  4  5  6  7  [8]  9  10  11  12  13  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word sodium




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google