Urdu English Dictionary

 
61 result(s) found for the word 'sodium' :

Sr.English WordsUrdu Words
31 SODIUM DIHYDROGER PHOSPHATE (V) (SODIUM DIGYDROGEN ORTHO PHOSPHATE NAH2PO4). R

Report Error!
سوڈیم ڈائی ہائیڈروجن ، فاسفیٹ (V) سوڈیم ڈائی ہائیڈروجن آرتھوجن آرتھو فاسفیٹ) سیفد رنگ کا ٹھوس مادہ اس وقت حاصل ہوتا ہے جب فاسفورک ایسڈ کی مقررہ مقدار عام سلفیٹ میں شامل کی جاتی ہے ۔ اگر نمک تیزی سے ٹھنڈا ہونے پر پگھل جائے تو ایک شیشے جیسا مواد حاصل ہوتا ہے جسے گراہم کا نمک کہتے ہیں ۔ اسے بیکنگ پاﺅڈر کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
32 SODIUM ETHOXIDE, SODIUM ETHYLATE R

Report Error!
سوڈیم ایتھوآکسائیڈ ، سوڈیم ایتھائی لیٹ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ایتھینواک ایسڈ کی سوڈیم کاربو نیٹ یاNaoH کی تعدیل سے حاصل ہوتا ہے ۔ نامیاتی تالیفوں اور ڈائنگ انڈسٹری میں استعمال کرتے ہیں ۔
33 SODIUM GLUTAMATE, MSG (MONOSODIUM GLATAMATE), C8H8N NAO4, H2O, R

Report Error!
سوڈیم گلونامیٹ (مونو سوڈیم گلوٹامیٹ) ۔ ذائقہ بہتر بنانے کے لیے غذائی اشیا میں شامل کیا جاتا ہے ۔
34 SODIUM HYDROGEN CARBONATE (SODIUM BICARBONATE NAHCO3) R

Report Error!
سوڈیم ہائیڈروجن ۔ (سوڈیم بائی کار بونیٹ ) سفید حل پذیر ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سوڈیم کاربونیٹ کے ٹھنڈے محلول سے گزارنے پر حاصل ہوتا ہے ۔
35 SODIUM HYDROXIDE R
Noun
Report Error!
کاسٹک سوڈا ۔ سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ ۔

61 Search Results Found for 'sodium':

1  2  3  4  5  6  [7]  8  9  10  11  12  13  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word sodium




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google