61 result(s) found for the word
'sodium' :
Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | SODIUM-VAPOUR LAMP R
Report Error! | سوڈیم بخاری لیمپ ۔ سوڈیم کے بخارات پر مشتمل نلی میں موجود دو الیکٹراڈز کے درمیان برقی رو گزارنے سے ایک چمکدار اخراج یا شرارہ پیدا ہوتا ہے ۔ اسے سٹریٹ لائٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں کیونکہ اس کی روشنی دھند اور غبار میں دوسری سفید روشنیوں کے برعکس بہت کم جذب ہوتی ہے ۔ |
61 Search Results Found for '
sodium':
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 [13]
Your comments/feedback/correction/thoughts for word sodium