| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | SODIUM BICARBONATE R Noun Report Error! | ایک سفید قلمی مُرکب جِس کو خمیری تیار کرنے میں برتا جاتا ہے ۔ |
| 17 | sodium bismuthate R Phrase Report Error! | سوڈیم بسموتھیٹ : ایک انتہائی طاقور آف وائیٹ رنگ کا ٹھوس مرکب ۔ |
| 18 | sodium borohydride R Phrase Report Error! | سوڈیم بوروہائیڈ ریڈ ۔ |
| 19 | sodium carbonate R Phrase Report Error! | سوڈیم کار بونیٹ ، سوڈا ، دھونے کا سوڈا ۔ واشنگ سوڈایا کپڑے دھونے والا سوڈا ۔ ایک سفید قلمی حل پذیر پذیر نمک ، نقطہ پگھلاﺅ آٹھ سم سمندری پانی میں کثرت سے پایا جاتا ہے ۔ |
| 20 | SODIUM CARBONATE R Noun Report Error! | سوڈیم کا ایک قلوی مُرکب جِس کو مُتعدد اشیا بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |