Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | SODIUM THIOSULFATE R Noun Report Error! | ایک سفید سفُوف جِسے فوٹو گرافی ، خضاب ، چمڑے اور کاغذ بنانے میں نیز جراثیم کَش کے طور پر برتا جاتا ہے ۔ |
57 | SODIUM THIOSULPHATE R
Report Error! | سوڈیم تھائیو سلفیٹ ۔ ایک سفید مرکب ، سوڈیم سلفائیٹ کے محلول میں سلفر کے سفوف کو اس وقت ابالتے ہیں ۔ جب تک یہ محلول لمٹس پیپر کے ذریعے الکلائن کا ٹیسٹ دیتا رہتا ہے ۔ پانی میں حل پذیر اور ٹھنڈا ہونے پر بڑی بڑی قلمیں پینٹا ہائیڈریٹس بناتا ہے ۔ فوٹو گرافی میں فکسر کے طور پر اور کپڑوں سے سلور سالٹس اور آیوڈین کے داغ صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
58 | sodium thiosulphate R Phrase Report Error! | سوڈیم تھایوسلفیٹ : سوڈیم ہائپو سلفائیٹ ۔ ایک سفید قلمی حل پذیر نمک فوٹو گرافی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
59 | SODIUM VAPOR LAMP R Noun Report Error! | سوڈیم لیمپ ۔ ایک لیمپ جِس میں سوڈیم کے بُخارات ہوتے ہیں ۔ جب ان کے دو برقیروں کے درمیان برقی رو دوڑتی ہے تو یہ روشن ہو جاتے ہیں ۔ |
60 | SODIUM-VAPOUR LAMP R Noun Report Error! | سوڈیم کے بخارات میں برقی رو دوڑانے سے جلنے والا لیمپ جو زرد روشنی دیتا ہے ۔ |