Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | SODIUM CHANNEL R Noun Report Error! | سوڑیم کے آئن گزرنے والی رودبار |
22 | SODIUM CHLORATE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ قلمی نمک جو میل کاٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
23 | SODIUM CHLORIDE R Noun Report Error! | خوردنی نمک ۔ عام نمک ۔ نمک دستر خوان ۔ |
24 | SODIUM CHLORIDE R Adjective Report Error! | سوڈیم کلورائیڈ ، عام گھریلو نمک جسم کی بافتوں میں پایا جاتا ہے ، طب میں ، صدمہ کی کیفیت ، اسہال کی شدت کے وقت مستعمل ہے ، وریدی ٹیکہ کی شکل میں استعمال کرایا جاتا ہے ، گلوکوز اور نمک کا محلول بھی وریدی طور پر دیا جاتا ہے ۔ |
25 | SODIUM CHLORIDE R
Report Error! | سوڈریم کلورائیڈ ۔ عام خوردنی نمک ہے ۔ یہ سفید رنگ کی ٹھوس مکعب نما قلموں میں پایا جاتا ہے جو این ہائیڈرس نہیں ہیں ۔ ۸۰۰ سینٹی گریڈ پر پگھلاتا ہے اور ۱۶۰۰ سے ۱۸۰۰ سینٹی گریڈ کے درمیان بخارات بن کر اڑ جاتا ہے ۔ اسے سمندری پانی سے اخذ کرتے ہیں ۔ چٹانوں کی صورت میں بھی پایا جاتا ہے ۔ اسے سوڈیم کی دھات کلورین کاسٹک نمک سوڈا سوڈیم کاربونیٹ کاسٹک سوڈا بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ ہمارے کھانو ں کا اہم جزو ہے ۔ اس ٹیبل سالٹ بھی کہتے ہیں ۔ |