Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | AGALAXY R Noun Report Error! | کم شیری ۔ ولادت کے بعد ماں کو دودھ نہ ہونا ۔ بے شیری ۔ |
57 | AGALMATOLITE R Noun Report Error! | نرم پتھر جس پر آسانی سے کھدائی ہو سکتی ہو ۔ |
58 | AGALORRHOEA R Noun Report Error! | دودھ کا دب جانا |
59 | AGAMA R Adjective Report Error! | اگاما ۔ کچھ چھپکلیوں کا عمومی نام ۔ یہ اگوانا یعنی درختی چھپکلیاں گوہ سے ملتی جلتی ہیں ۔ تقریبا ۳۰ سینٹی میٹر لمبی براون اور ٹارنگی رنگ کی ہوتی ہیں ۔ مغربی افریقہ میں پائی جاتی ہے ۔ |
60 | AGAMA R Noun, Adjective Report Error! | پرانی دُنیا کا گرگٹ کی جِنس سے ۔ |