| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 721 | AGORAPHOBIA R Noun Report Error! | خَوفِ کُشادگی ۔ کھُلی جَگہوں سے مَريضانَہ خَوف ۔ |
| 722 | AGORAPHOBIA R Adjective Report Error! | اس مرض میں مبتلا مریض کھلی جگہوں سے ڈرنے لگتا ہے ۔ |
| 723 | AGORAPHOBIA R Noun Report Error! | فِضا تُرسی ۔ بہت کشادہ اور پھیلی ہوئی جگہوں پر جانے سے خوف کی بیماری ۔ |
| 724 | agoraphobia R Phrase Report Error! | فضا ترسی : یونانی الفاظ اگورا بمعنی منڈی کی جگہ اور نو بوس بمعنی ڈریا خوف کا مجموعہ ۔ بڑی وسیع و عریض جگہوں پر اکیلا ہونے کا خوف ۔ |
| 725 | AGORAPHOBIA R
Report Error! | کھلے مقامات پر جانے سے ڈرنا ۔ |