| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 696 | AGONISTIC R Adjective Report Error! | ورزشی ۔ کسرتی ۔ مقابلہ جُو ۔ |
| 697 | AGONISTIC BEHAVIOUR R Adjective Report Error! | اگنسٹک بی ہیویور ۔ نزاعی رویہ ۔ ایک ہی نوع کے ایک رکن کا اسی نوع کے دوسرے رکن کے لیے جارحانہ رویہ ۔ اس میں لڑائی شامل ہوتی یا صرف خوفزدہ کیا جاتا ہے ۔ |
| 698 | AGONISTICAL R Adjective Report Error! | مناظرانہ ۔ مناظر کے طور پر ۔ |
| 699 | AGONISTICALLY R Adverb Report Error! | مناظرانہ یا ہٹ دھرمی کے طور پر ۔ |
| 700 | AGONISTICS R Noun Report Error! | مقابلوں کے لیے ورزش کا علم ۔ |