| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 991 | AGUES COME ON HORSEBACK, BUT GO AWAY ON FOOT R Idiom Report Error! | روگ آتا گھوڑے کی چال ہے جاتا چیونٹی کی چال ہے ۔ |
| 992 | AGUES COME ON HORSEBACK,BUT GO AWAY ON FOOT R Idiom Report Error! | آتی ہے ہاتھی کے پیر اور جاتی ہے چیونٹی کے پیر ۔ جیسے کسی بیماری کا وقت جو آتا تو ایکدم ہے لیکن جاتا دیر سے ہے ۔ جیسے مشکل وقت ۔ یا کوئی تکلیف ۔ |
| 993 | AGUEY R Adjective Report Error! | تپ لرزہ کا سا ۔ جوڑی کا سا ۔ لرزہ نما ۔ |
| 994 | AGUISH R Adjective Report Error! | لرزاں ۔ تپ لرزامیں مبتلا ۔ تپ لرزہ کا مریض ۔ بخار زدہ ۔ کپکپاتا ہوا ۔ |
| 995 | AGUISHLY R Adverb Report Error! | کپکپی کے ساتھ ۔ |