| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 771 | DRIFT-WIND R Noun Report Error! | برف اور ریت کو بہا لے جانے والی ہوا ۔ |
| 772 | DRIFT-WOOD R Noun Report Error! | دریا برد لکڑی ۔ |
| 773 | DRIFTAGE R Noun Report Error! | رو ۔ بہاوٴ ۔ بہنے کا عمل ۔ بہاوٴ کے ساتھ حرکت کرنے والی چیز ۔ |
| 774 | DRIFTER R Noun Report Error! | مچھلی پکڑنے کی کشتی جِس کا جال سطح سے قریب ہوتا ہے اور موجوں کے ساتھ ساتھ بہتا رہتا ہے ۔ |
| 775 | DRIFTICE R Noun Report Error! | دریا یا سمندر میں بہتے ہوئے برف کے ٹکڑے ۔ |