| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1246 | DRUDGINGLY R Adverb Report Error! | بیگاری میں ۔ محنت و مشقت کے انداز سے ۔ غُلامانہ انداز سے ۔ |
| 1247 | DRUG R Verb Report Error! | کھینچنا ۔ ملانا ۔ آمیزش کرنا ۔ دوا دینا ۔ دوا پلانا ۔ بے ہوشی کی دوا استعمال کرنا ۔ متلی پیدا کرنا ۔ پیٹ بہت بھر جانا ۔ |
| 1248 | DRUG R Adjective Report Error! | جڑی بوٹی کیمیا وہ جنس جو بازار میں بکثرت موجود ہو یا جس کی رسد اس کی طلب کی نسبت زیادہ ہو ۔ |
| 1249 | DRUG R Noun Report Error! | دوا ۔ مُفرد دوا ۔ جڑی بُوٹی ۔ نباتی دوا ۔ جُزو دوا ۔ |
| 1250 | DRUG R Noun Report Error! | جڑی بوٹی ، مفرد دوا ، کم بکنے والی چیز ، سودا جس کا کوئی گاہک نہ ہو ۔ |