| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 801 | DRILLER R Noun Report Error! | برما کار ۔ فوجی قواعد کار ۔ |
| 802 | DRILLING R Noun Report Error! | برما کاری ۔ وہ برادہ جو برماکاری کے عمل کے دوران نکلے ۔ |
| 803 | DRILLING FLUID R
Report Error! | ڈرلنگ فلیوڈ ۔ مائع جو ڈرل کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ گندا پانی بھی ہوسکتا ہے ۔ |
| 804 | DRILLING PLATFORM R Noun Report Error! | سمندر میں نصب کیا جانے والا ڈھانچہ جو تیل یا گیس وغیرہ کی کُھدائی کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 805 | DRILY R Adverb Report Error! | رُوکھے پن سے ۔ تمسخرانہ انداز میں ۔ خُشک کیفیت یا انداز میں ۔ |