| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 221 | DRAKE R Noun Report Error! | بطخا ۔ نر بطخ ۔ نر مُرغابی ۔ نر بط ۔ |
| 222 | DRAKE SHOT R Noun Report Error! | چھوٹی توپ کا گولہ ۔ |
| 223 | DRAKE STONE R Noun Report Error! | چپٹا پتھر جو سطح آب پر اس طرح پھینکتے ہیں کہ وہ پھسلتا ہوا آگے چلا جائے ۔ |
| 224 | DRALON R Noun Report Error! | پارچہ بافی میں اِستعمال ہونے والا ایکریلک کا بنا ہوا ریشہ ۔ |
| 225 | DRAM R Noun Report Error! | شراب کا ذرا سا گھونٹ ، چسکی ، ریزہ ۔ |