| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 446 | DRAWEE OF BILL OF EXCHANGE R
Report Error! | وہ شخص جس کے نام ھنڈی لکھی جائے ۔ |
| 447 | DRAWEE OF BILL OF EXCHANGE R Adjective Report Error! | موسوم علیہ مبادلہ ھنڈی ۔ وہ شخص جس کے نام ہنڈی لکھی جائے یعنی جس کے نام روپیہ ادا کرنے کا حکم ہو ۔ |
| 448 | DRAWER R Noun Report Error! | ہنڈی کرنے والا ، ششدرہ ، تنگ موری کا پائجامہ جو پتلوں کے نیچے پہنا جائے ۔ |
| 449 | DRAWER R Adjective Report Error! | نوپسندہ ۔ ہنڈہ یا چیک کا لکھنے والا ۔ |
| 450 | DRAWER R Noun Report Error! | اجرا کُنِندہ ۔ مُرتب ہُنڈی ۔ ہُنڈی نویس ۔ دراز ۔ |