| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1321 | DRUID R Noun Report Error! | قدیم گال ۔ برطانیہ یا فرانس کے کیلٹ باشندوں کے مذہب کے پادریوں کی تنظیم ۔ |
| 1322 | DRUID R Noun Report Error! | انگلستان اور بعض دوسرے ملکوں میں قدیم زمانے میں مرشد ، کاہن ، پیشین گوئی کرنے والا ۔ |
| 1323 | DRUID SANDSTONE R Noun Report Error! | ایک قسم کا ریتیلا پتھر ۔ |
| 1324 | DRUID STONE R Noun Report Error! | ایک قسم کا ریتیلا پتھر ۔ |
| 1325 | DRUIDESS R Noun Report Error! | پُجارن ۔ خاتون پادری ۔ برطانیہ یا فرانس کے کیلٹ باشندوں کی مذہبی زنانہ پروہت ۔ |