| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 781 | DRILL R Noun Report Error! | برما ، سوراخ کرنے کا آلہ ، سوراخ کرنا ، خول دار مچھلی یا کوئی اور آبی جانور ، فوجی قواعد ، |
| 782 | DRILL R Noun Report Error! | جتے ہوئے کھیت کی نالی جس میں بیج بویا جاتا ہے ، پودوں کی قطار ، ایک مشین جس سے کھیت جوتنے اور بیج بونے اور سراون پھیرنے کا کام ساتھ ساتھ ہوتا ہے ، مشین سے تخم ریزی کرنا ۔ |
| 783 | DRILL R Noun Report Error! | ایک قسم کا کپڑا ، ایک قسم کا بڑا بندر ، زین ، ڈرل ۔ |
| 784 | DRILL R Noun Report Error! | چشمہ ۔ ندی ۔ برما ۔ ایک قسم کی خول دار مچھلی یا خول دار آبی جانور ۔ سوراخ کرنے کا طرز یا طریقہ ۔ فوجی تربیت ۔ قواعد ۔ قواعد سکھانے والا ۔ کڑی تربیت ۔ |
| 785 | DRILL R Verb Report Error! | تربیت کرنا ۔ |