| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 301 | DRASTICS R Verb Report Error! | سخت جلاب آور ۔ |
| 302 | DRAT R Verb, Interjection Report Error! | دور ۔ دُفعان ۔ اِسے دُفعان کرو ۔ اس پر لعنت بھیجو ۔ |
| 303 | DRAT R Interjection Report Error! | خدا سمجھے ۔ لعنت ہو ۔ خدا غارت کرے ۔ آگ لگے ۔ بھاڑ میں جائے ۔ |
| 304 | DRATTED R Adjective Report Error! | ملعون ۔ لعنتی ۔ کمبخت ۔ |
| 305 | DRAUGHT R Noun Report Error! | چھکڑا ، ہل ، مچھلیوں کا جال کھینچنا ، مچھلیاں جو ایک بار حال میں آجائیں ، دوا کی خوراک ۔ |