| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 791 | DRILL MASTER R Noun Report Error! | اُستاد فوجی قواعد ۔ وہ شخص جو فوجیوں کو تزویر اور اسلحے کی تربیت دیتا ہے ۔ اُستاد برما کاری ۔ |
| 792 | DRILL PRESS R Noun Report Error! | برما تکلا ۔ ایسی برما مشین جس سے سوراخ کاری کے لیے ایک برمہ نصب ہو ۔ |
| 793 | DRILL SERGEANT R Noun Report Error! | فوجی قواعد سکھانے والا افسر ۔ |
| 794 | DRILL-BARROW R Noun Report Error! | قطار میں بونے کی ایک مشین ۔ |
| 795 | DRILL-HARROW R Noun Report Error! | ریکھاوں کے بیچ سے گھاس نکالنے والا سر اون ۔ |