| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 166 | DRAGONFISH R Noun Report Error! | کوئی گہرے سمندروں کی مچھلی جو سٹومیٹی ایڈ خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
| 167 | DRAGONFLY R Noun Report Error! | نوع کے کیڑوں میں سے کوئی جِن کا جِسم لمبا ، پتلا اور اِس میں دو شفیف پر ہوتے ہیں جو آرام کرتے وقت عموماً کھلے رہتے ہیں ۔ |
| 168 | DRAGONISH R Adjective Report Error! | اژدہا کا سا ۔ اُڑن چھپکلی کی مانند ۔ |
| 169 | DRAGONNADE R Noun, Verb Report Error! | فوج کی مدد سے کُچلنا ۔ خصوصاً فرانسیسی پروٹسٹنٹ فِرقے کے خلاف لوئی چہار دہم کی کارروائی ۔ |
| 170 | DRAGONNEAU R Noun Report Error! | خیطیہ مدنی |