| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 596 | HOLLOWNESS R Noun Report Error! | مجوف ہونا ۔ کھوکھلا پن ۔ ریاکاری ۔ |
| 597 | HOLLOWWARE R Noun Report Error! | کھوکھلے ظُرُوف ۔ عُمقی ظُرُوف ۔ شیشے ۔ کانچ ۔ |
| 598 | HOLLY R Noun Report Error! | شرابتہ الراعی ۔ راج درخت ۔ جنس گُل ۔ |
| 599 | HOLLY R Adjective Report Error! | ہولی ۔ راج ۔ سخت جان سدا بہار درخت ۔ اس کے پتے چمکدار گودا دار اور نوکیلے ہوتے ہیں ۔ اس کا پھل چھوٹا قرمزی یا زرد ہوتا ہے ۔ نر اور مادہ درخت الگ الگ ہوتے ہیں ۔ کرسمس کی تزئین و آرائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 600 | HOLLY HOCK R Noun Report Error! | گُل ذخیرہ ۔ گُل چہرہ ۔ ایک بڑا اور باغ میں لگایا جانے والا پودا ۔ |