| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1356 | HONEY COMB R Adjective Report Error! | ہنی کومب ۔ شہد کا چھتہ ۔ چھ ضلعی خانوں پر مشتمل مومی ڈھانچہ اسے شہد کی مکھیاں بناتی ہیں اور اس میں انڈے دینے کے علاوہ شہد ذخیرہ کرتی ہیں ۔ |
| 1357 | HONEY COMB R Noun Report Error! | خانہء زنبور ۔ مہال کا چھتا ۔ |
| 1358 | HONEY COMB STITCH R Noun Report Error! | ایک قسم کا بخیہ ۔ |
| 1359 | HONEY COMBED R Adjective Report Error! | مہال کے چھتے جیسا بنا ہوا ۔ اندر ہی اندر جڑ کھودا ہوا ۔ |
| 1360 | HONEY CREEPER R Noun Report Error! | ایک قسم کی چڑیا ۔ |